فوج کے جوانوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ناقابل معافی ہیں، آصف زرداری
کراچی(این این آئی)پاکستان نپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ فوج کے جوانوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ناقابل معافی ہیں۔سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فوج کے جوانوں پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔آصف زرداری نے کہا کہ فوج کے جوانوں پر… Continue 23reading فوج کے جوانوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ناقابل معافی ہیں، آصف زرداری




































