صولت مرزا کی پھانسی ، مچھ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) کے ای ایس سی کے ایم ڈی سمیت تین افراد کے قاتل صولت مرزا کی پھانسی کی سزا پرعمل درآمد کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کردیاگیاہے۔ جیل ذرائع کے مطابق جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور جمعہ کو ڈیتھ سیل میں صولت مرزا کے دوبھانجوں نے… Continue 23reading صولت مرزا کی پھانسی ، مچھ جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ