چوہدری سرور کو پی ٹی آئی میں منتخب عہدے کے لیے دوسال انتظار کرنا ہو گا
اسلام آباد: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے ، آئین کے مطابق وہ 2 سال تک کوئی منتخب عہدہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر سکتے انہیں اس کے لیے جنوری 2017تک انتظار کرنا ہوگاتاہم انکی تحریک انصاف میں شمولیت سے پی ٹی آئی کو بیرون ملک… Continue 23reading چوہدری سرور کو پی ٹی آئی میں منتخب عہدے کے لیے دوسال انتظار کرنا ہو گا