آسٹریلوی وزیر خارجہ کی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات , دہشتگردی کے خلاف جنگ پرتبادلہ خیال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں کااعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا پاکستانی حکومت اور عوام کی موجودہ جدوجدجہد اور قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے بدھ کو یہاں آسٹریلین وزیر خارجہ جولی بشپ نے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، مختلف… Continue 23reading آسٹریلوی وزیر خارجہ کی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات , دہشتگردی کے خلاف جنگ پرتبادلہ خیال