اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پوٹھوہار ریجن سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھولے جانے کے حکومتی اعلان کے باوجوداسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی پمپس دوسرے روز بھی بندرہے۔وزارت پٹرولیم نے 29 مئی سے ایک ہفتے کیلئے سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا، مگر سوئی ناردن حکام کی… Continue 23reading اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز دوسرے روز بھی بند