علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے 5 مسافر اسلحہ برآمد
لاہور ( نیوز ڈیسک ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 5 افراد سے اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے5 مسافروں سے 9 ایم ایم پستول برآمد ہوئی ہے جس کے بعد ان مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔… Continue 23reading علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تھائی لینڈ جانے والے 5 مسافر اسلحہ برآمد