رمضان المبارک کے دورن سرکاری دفاترکے لئے اوقات کارکااعلان
پشاور(نیوزڈیسک)حکومت خیبر پختونخوا نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران صوبائی سرکاری دفاتر میں ہفتے میں پانچ روزہ اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک جبکہ جمعتہ المبارک کے دن روزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر ایک… Continue 23reading رمضان المبارک کے دورن سرکاری دفاترکے لئے اوقات کارکااعلان