سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم کیوں کی گئی؟ اسلام آبادہائیکورٹ میں اہم انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم کیوں کی گئی؟ اسلام آبادہائیکورٹ میں اہم انکشافات- غیر ملکی این جی او ‘سیو دی چلڈرن سے پابندی ہٹائے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا… Continue 23reading سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم کیوں کی گئی؟ اسلام آبادہائیکورٹ میں اہم انکشافات