عبدالحفیظ پیرزادہ،ذوالفقارعلی بھٹو کے چیمبر سے لندن تک
سن 1970 میں انھوں نے بالغ رائے دہی کی بنیاد پر پہلے قومی انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کی۔جب انتخابات کے بعد بھٹو مجیب مذاکرات کے کئی لاحاصل ادوار ہوئے تو ان میں پیرزادہ بھی شامل تھے۔دسمبر 1971 میں جب ذوالفقار علی بھٹو نے صدر اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا… Continue 23reading عبدالحفیظ پیرزادہ،ذوالفقارعلی بھٹو کے چیمبر سے لندن تک









































