سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے
سابق ایم ڈی نوید ضرار خان، سابق ایڈمنسٹریٹر عبدالستار لغاری، ڈی جی غلام محمد قائم خانی، ڈائریکٹر محمد اقبال میمن اورڈپٹی ڈائریکٹر شاہد پر ویز میمن کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس بھیجنے کی منظوری دے دی۔ حکمران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پنجاب سے ایم این اے سید افتخار الحسن شاہ، سرفراز شاہ اوردیگر… Continue 23reading سیاستدانوں اوربیورکریٹس کےخلاف کرپشن کے مقدمات کھل گئے









































