بہت بڑے نام پھنسنے والے ہیں،ذوالفقار مرزا
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیرداخلہ اور پیپلزپارٹی کے باغی رہنماڈاکٹرذوالفقار مرزااپنی اہلیہ اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ہیں۔دبئی میں میڈیا سے بار چیت لرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندھ میں کرپٹ لوگوں کے خلاف کارروایوں پر فوج، رینجرز اور وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں،کرپٹ لوگوں سے… Continue 23reading بہت بڑے نام پھنسنے والے ہیں،ذوالفقار مرزا