کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

6  مارچ‬‮  2015

کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات پانچ روز میں جمع کرانے کی ہدایت کی۔ تفصیلات جمع نہ کرانے والوں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے کامیاب امیدواروں کیلئے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام کامیاب ہونے والے امیدوار پانچ… Continue 23reading کامیاب سینیٹرز کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت

کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا

6  مارچ‬‮  2015

کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے دو مجرموں کے جاری ہو نے والے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم فیصل اورافضل کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے مجرمان اور لواحقین کے درمیان صلح نامہ کو بھی مسترد کردیا۔… Continue 23reading کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا

پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کے خلاف ترمیمی بل منظور

6  مارچ‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کے خلاف ترمیمی بل منظور

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سے متعلق ترمیمی بل 2015 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔سندھ اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ بل کے متن کے مطابق ترمیمی بل کی منظوری کے بعد… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں کم عمری میں شادی کے خلاف ترمیمی بل منظور

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیررچرڈ اولسن سے ملاقات

6  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیررچرڈ اولسن سے ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام اباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی جہاں خطے میں امن و امان کی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیررچرڈ اولسن سے ملاقات

سوات کی ایک اور بہادر خاتون نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

6  مارچ‬‮  2015

سوات کی ایک اور بہادر خاتون نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ کے بعد سوات کی خاتون تبسم عدنان نے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.اقوام متحدہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سوات کی ایک اورخاتون تبسم عدنان کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ دیا گیاہے۔ تبسم عدنان نے سوات… Continue 23reading سوات کی ایک اور بہادر خاتون نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان نے طالبان کےخلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

6  مارچ‬‮  2015

پاکستان نے طالبان کےخلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) افغانستان میں ایساف کمانڈر جنرل جان کیمبل نے کہاہیکہ پاک فوج نے حقیقت میں اچھے برے طالبان کی تمیز کیے بغیر دہشت گردوں کے خلاف نتیجہ خیز اقدام کیے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے بارے میں کانگریس کی سماعتی کمیٹی کو دیے گئے بیان میں کابل میں امریکی… Continue 23reading پاکستان نے طالبان کےخلاف بلاتفریق کارروائی کی، ایساف کمانڈر

سینٹ الیکشن،خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں خفیہ معاہدے کا انکشاف

6  مارچ‬‮  2015

سینٹ الیکشن،خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں خفیہ معاہدے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٹ الیکشن کیلئے عمران خان کی سخت تاکید کے باوجود خیبرپختونخواہ کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن میں خفیہ معاہدے کا انکشاف ہواہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے اپنے دورہ پشاور کے موقع پر تمام اراکین اسمبلی سے علیحدہ علیحدہ پانچ پانچ… Continue 23reading سینٹ الیکشن،خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں خفیہ معاہدے کا انکشاف

تلاوت کی ریکارڈنگ چلانے پر صدر ممنون حسین برہم ہوگئے

6  مارچ‬‮  2015

تلاوت کی ریکارڈنگ چلانے پر صدر ممنون حسین برہم ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہرقائدمیں ایک تقریب کے دوران قرآن مجید کی ریکارڈنگ چلانے پرصدر مملکت انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔ اپنی تقریر کے آغاز پر ہی صدرمملکت نے کہاکہ تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، یہ بڑی عجیب بات ہے کہ اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، کیاکوئی ایک آدمی بھی ایسانہیں… Continue 23reading تلاوت کی ریکارڈنگ چلانے پر صدر ممنون حسین برہم ہوگئے

لاہور ہائیکورٹ میں بیوی کا شوہر سے صلح سے انکار،بچے رو رو کر ہلکان

6  مارچ‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ میں بیوی کا شوہر سے صلح سے انکار،بچے رو رو کر ہلکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں بچوں کی حوالگی کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے 2 بچے ماں اور2 بچے والد کی تحویل میں دینے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز لاہور ہائی کورٹ میں ماں اور اور باپ کے درمیاں بچوں کی حوالگی کیس کی سماعت ہوئی تو اس موقع پر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ میں بیوی کا شوہر سے صلح سے انکار،بچے رو رو کر ہلکان