اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شہرقائدمیں ایک تقریب کے دوران قرآن مجید کی ریکارڈنگ چلانے پرصدر مملکت انتظامیہ پر برہم ہوگئے۔ اپنی تقریر کے آغاز پر ہی صدرمملکت نے کہاکہ تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، یہ بڑی عجیب بات ہے کہ اسلامی ریاست میں بھی تلاوت کی ریکارڈنگ چلائی گئی ، کیاکوئی ایک آدمی بھی ایسانہیں رہاجو قرآن مجید کی چندآیات ہی تلاوت کردے۔ صدر نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آئندہ کیلئے خیال رکھیں۔
تلاوت کی ریکارڈنگ چلانے پر صدر ممنون حسین برہم ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































