اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام اباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی جہاں خطے میں امن و امان کی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا دوسری جانب ملاقات میں افغان طالبان سے مذاکرات پربھی بات چیت ہوئی۔ملاقات کے دوران امریکی سفیررچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ چودھری نثار کے حالیہ دورہ امریکہ کودونوں ممالک کے لیے نہایت کامیاب قراردیا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے امریکا میں کانفرنس کا انعقاد قابل ستائش ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی امریکی سفیررچرڈ اولسن سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
ایٹمی تنصیبات ختم کرنے سے انکار، امریکی تجویز پر ایرانی جواب کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































