کراچی میں عدالت نے سزائے موت کے 2 مجرموں کا صلح نامہ مسترد کردیا

6  مارچ‬‮  2015

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے دو مجرموں کے جاری ہو نے والے بلیک وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم فیصل اورافضل کے ڈیتھ وارنٹ کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے مجرمان اور لواحقین کے درمیان صلح نامہ کو بھی مسترد کردیا۔ عدالت نے 23 فروری کو مجرم فیصل اور افضل کے بلیک وارنٹس جاری کر کئے تھے جب کہ ایک ملزم کاشف دوران ٹرائل ہلاک ہوگیا تھا۔ملزمان نے 2 مارچ کو سندھ ہائی کورٹ میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر عدالت عالیہ نے ان کے ڈیتھ وارنٹ 5 دن کے لئے معطل کردیئے تھے۔واضح رہے کہ ملزمان نے 1998میں چوری کی واردات کرتے ہوئے ایک شخص کو ہلاک کردیا تھا۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…