جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سوات کی ایک اور بہادر خاتون نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ کے بعد سوات کی خاتون تبسم عدنان نے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا.اقوام متحدہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سوات کی ایک اورخاتون تبسم عدنان کو اقوام متحدہ کی جانب سے عالمی حوصلہ مند خاتون کا ایوارڈ دیا گیاہے۔ تبسم عدنان نے سوات میں خواتین کے حقوق اور انہیں درپیش مسائل پر نہ صرف اپنی اواز اٹھائی بلکہ انہوں نے ‘‘خوینڈو جرگے’’ کی بھی بنیاد ڈالی جس کا مقصد خواتین کے مسائل کو حل کرنا اورایسی مہمات کو چلانا ہیجن سے خواتین کو اپنی حفاظت کے حوالے سے اگاہی مل سکے۔تبسم عدنان کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ نے انہیں ’’ حوصلہ مند خاتون’’ کے عالمی ایوارڈ سے نوازا جب کہ حوصلہ مند خاتون کا عالمی ایوارڈ اب تک دنیا بھر کے 50 ممالک میں 86 سرگرم خواتین کو دیا جا چکا ہے جنہوں نے امن، انصاف، انسانی حقوق، خواتین کے اختیارات اور صنفی برابری پر بڑھ چڑھ کر کام کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…