پنجا ب حکومت کاخیبرپختونخواکے لئے تحفہ
پشاور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے زلزلہ متاثرین زدگان کے لئے خیبر پختونخوا کو 50 ٹرک امدادی سامان فراہم کر دیا ہے۔پشاور گورنر ہاوس میں پنجاب کے وزیرلیبرراجہ اشفاق سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ سے ہونےوالے نقصانات پر پوری قوم غم زدہ ہےں مصیبت کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت خیبر پختونخوا… Continue 23reading پنجا ب حکومت کاخیبرپختونخواکے لئے تحفہ











































