الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کے پاس آج آخری دن ہے تاہم تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت 267 جماعتوں نے تاحال گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کے پاس اپنے گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے لیکن اب تک 307… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن