ملتان, بلو بٹ کے ہاتھوں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر کی دھلائی
ملتان(نیوزڈیسک) این اے 154 کے فیصلے کے انتطار میں جنون اور ن آمنے سامنے آ گئے اور لیگی کارکن بلو بٹ نے دھماکا دار انٹری دیتے ہوئے تحریک اںصاف یوتھ ونگ کے صدر پر مکوں کی بارش کر دی۔ ایک کے بعد ایک بلو بٹ نے چار افراد پر تابڑ توڑ مکے برسائے۔ بلو بٹ… Continue 23reading ملتان, بلو بٹ کے ہاتھوں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر کی دھلائی