سرکاری سکولوں میں بڑی تعداد میں بچوں کی نظر کمزور ہونے کی شکایات
مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں سرکاری سکولوں میں بڑی تعداد میں بچوں کی نظر کمزور ہونے کی شکایات۔۔ حکومت کی طرف سے کبھی بھی کسی سکول میں بچوں کی نظر کمزوری کا جائزہ لینے کیلئے کیمپ نہیں لگایا گیا۔۔ فیصل آباد کے گورنمنٹ ایل سی ایم ہائر سیکنڈری سکول سمندری روڈ پر… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں بڑی تعداد میں بچوں کی نظر کمزور ہونے کی شکایات