وزیر اعظم کی جانب سے رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے اعلان پر مسلم ممالک سے زبردست تحسین کی جارہی ہے ، طاہر اشرفی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ جب سے وزیر اعظم نے رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کے قیام کا اعلان کیا ہے مسلم ممالک سے زبردست تحسین کی جارہی ہے، اس عشرہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم پر الگ الگ عنوانات سے سیمینار ز ہوں گے،… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کے قیام کے اعلان پر مسلم ممالک سے زبردست تحسین کی جارہی ہے ، طاہر اشرفی