اپوزیشن کا احتجاج بے معنی حیثیت رکھتا ہے ،عثمان بزدار
لاہور ( آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا احتجاج بے معنی حیثیت رکھتا ہے، موجودہ نازک حالات میں انتشار پھیلانے کی بجائے سنجیدہ سیاست کرنی چاہیے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپوزیشن عناصر اپنے دور میں بھی عوام سے مخلص نہ تھے، نہ اب ہیں اور… Continue 23reading اپوزیشن کا احتجاج بے معنی حیثیت رکھتا ہے ،عثمان بزدار