ہر بلڈنگ کے لیے آپ کے افسران کو مٹھائی آجاتی ہے، بلڈر مٹھائی بھیج دیتا ہے، عمارت کھڑی ہو جاتی ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں غیر قانونی پورشن بنانے سے متعلق ڈی جی ایس بی سی اے و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیئے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل… Continue 23reading ہر بلڈنگ کے لیے آپ کے افسران کو مٹھائی آجاتی ہے، بلڈر مٹھائی بھیج دیتا ہے، عمارت کھڑی ہو جاتی ہے، سندھ ہائی کورٹ برہم