سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار، 3 اہم ترین عہدے ختم
کراچی ( آن لائن) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے، جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سمیت دیگر عہدے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار کرلیا گیا ، جس میں اہم ترین عہدے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا تنظیمی ڈھانچہ تیار، 3 اہم ترین عہدے ختم