اسلام آباد: سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی۔ بھاری مقدار میں اسلحہ اور ہزاروں گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ اسلحہ فاٹا سے آنے والے شرپسندوں کو مختلف وارداتوں کے لیے کرائے پر دیا جاتا ہے۔رینجرز، پولیس اور حساس اداروں نے اسسٹنٹ کمشنر کیپٹن وقاص کی سربراہی میں اسلام… Continue 23reading اسلام آباد: سکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد