ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

بہاولپور ‘سزائے موت کے قیدی کو پھانسی دیدی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

بہاولپور(نیوز ڈیسک) بہاولپور نیو سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کو تختہ دارپر لٹکا دیاگیا۔جیل ذرائع کےمطابق عدالت کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونے پر مجرم کو نیوسینٹرل جیل میں صبح سویرے پھانسی دےدی گئی۔مجرم محمد انیس عرف عمر نے1997ءمیں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر احسان نامی شخص کو قتل کردیاتھا۔ مجرم کی لاش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…