ٹریبونل کے 3 ججوں کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ حکومت کا نہیں، سعد رفیق
لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگی وزیرنے الیکشن کمیشن پروارکردیاجس پرایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے ۔ .وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونلز کے3ججوں کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا ہے،حکومت کا نہیں،استعفوں کے معاملے میں جو رویہ پی ٹی آئی سے تھا وہی ایم کیو ایم سے ہے،پیپلزپارٹی سے لڑائی نہیں… Continue 23reading ٹریبونل کے 3 ججوں کو توسیع نہ دینے کا فیصلہ حکومت کا نہیں، سعد رفیق