ایم کیوایم نے حکومت پردباﺅ بڑھانے کے لئے مذاکرات کی میز الٹی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) معاملات طے ہو جانے کے بعد نامعلوم وجوہات کی بنا پر پیشرفت نہ ہو سکی۔ ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایک بار پھر حکومت مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے۔ گزشتہ 20 روز کے دوران ثالثی کا کردار ادا کرنے والی شخصیت مولانا فضل الرحمن اور وفاقی… Continue 23reading ایم کیوایم نے حکومت پردباﺅ بڑھانے کے لئے مذاکرات کی میز الٹی