یوسف رضاگیلانی اورامین فہیم کیلئے ایک اوربری خبر
کراچی (نیوزڈیسک )ٹڈاپ اسکینڈل میں ایف آئی اے کی جانب سے ایک اور مقدمہ کاچالان وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیا گیا جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر تجارت مخدوم امین فہیم سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ واضح رہے کہ ٹڈاپ اسکینڈل… Continue 23reading یوسف رضاگیلانی اورامین فہیم کیلئے ایک اوربری خبر