فیصل آباد(نیوزڈیسک) یوم دفاع کی گولڈن جوبلی پر فیصل آباد کے ایک کاتب نے وطن عزیز پر 1965 کی جنگ میں جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر مکمل قرآن پاک تحریر کر ڈالا ۔اس انمول نشان حیدر کی لمبائی 40 جب کے چوڑائی 20 انچ ہے جس پر مکمل قرآن پاک لکھا ہوا ہے۔ پاک وطن کی محبت سے سرشار کاتب قمر سلطان کا کہنا ہے کے وہ یہ انمول نشان حیدر پاک فوج کے سپہ سالار کو پیش کرنا چاہتا ہے۔قمر سلطان نا صرف نشان حیدر پر بلکہ 28 مئی کے یوم تکبیر کی مناسبت سے 28 فٹ لمبے میزائل پر بھی پورا قران پاک تحریر کر چکا ہے جو دیکھنے میں میزائل لکھنے میں پینسل جب کے پڑھنے میں اللہ پاک کا کلام قران مجید ہے۔اسکے علاوہ کاتب قمر سلطان نے 14 اگست پر سال نو کی مناسبت سے قومی پرچم تیار کیا تھا جس پر 2015 مرتبہ کلمہ طیبہ تحریر تھا۔ ارض پاک پر جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کا یہ انداز اپنی مثال آپ ہے۔
پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر پر پورا قرآن پاک تحریر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سراجیو۔۔خواب ناک شہر
-
صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی
-
پنجاب میں سستی بجلی کی فراہمی کےلیے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
دفاتر کے اوقات بڑھا دیے گئے، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
گینگ ریپ کا نشانہ بننی والی خاتون شوہر سمیت قتل
-
پیٹرول ڈلوانے والے شہری ہوشیار! پمپس مالکان آپ کو کیسے لوٹ رہے؟ بڑا انکشاف
-
راولپنڈی: خالو نے 18 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافے کے بعد کمی
-
سازگار انجینئرنگ کا بڑا اقدام، ہیول اور ٹینک کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مولانا فضل الرحمان کے اہلخانہ کو 30 منٹ کی مہلت دے کر گھر سیل کردیا گیا
-
ہوٹل میں 200 کلو آئس کی اسمگلنگ ڈیلنگ ناکام، سری لنکن باشندے سمیت 4 ملزمان گرفتار
-
جیٹ فیول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں مزید کمی، اطلاق ہوگیا
-
مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری، متاثرہ علاقوں کی فہرست سامنے آگئی
-
میں نے کہا تھا رواں سال کے آخر تک شہبازشریف کی حکومت نہیں رہے گی، اب وہ رہیں یا نہ رہیں پورا سسٹم ہی...



















































