منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے روایت توڑڈالی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے جلسوں میں آغاز کی بجائے آخر میں قومی ترانا بجانے کی روایت ڈال دی ۔ تفصیلات کے مطابق کسی بھی تقریب کے آغاز سے قبل قومی ترانے پڑھاجاتا ہے لیکن تحریک انصاف نے اس کے برعکس اپنے جلسوں کے آغاز کی بجائے آخر میں قومی ترانے کی روایت شروع کر دی ہے ۔لاہور کے حلقہ این اے 122کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کے 4اکتوبر کو سمن آباد ڈونگی گراﺅنڈ اور گزشتہ روز قرطبہ چوک مزنگ چونگی میں ہونے والے جلسے میں بھی اختتام پر قومی ترانہ بجایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…