فیصل آباد، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ادویات بھی مہنگی ہو گئیں
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں ڈینگی سے بچاؤ کی ادویات کی قیمتوں میں جہاں دوگنا اضافہ ہوا ہے وہیں مارکیٹ میں ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں جس کے باعث ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ چکی ہیں۔فیصل آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بتدریج بڑھ رہی ہے جبکہ ڈینگی… Continue 23reading فیصل آباد، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کیساتھ ادویات بھی مہنگی ہو گئیں