پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف حد سے آگے نکل گئی، نوازشریف پر سنگین ترین الزام
کراچی (نیوزڈیسک) سنئیر صوبائی وزیر خزانہ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ڈھائی سال میں9 مرتبہ مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس طلب نہ کر کے وفاق پاکستان کے آئین کو توڑا ہے،لہذا نوازشریف کو آئین توڑنے کی سزا دی دی جانی چاہئیے،ملکی آئین کے مطابق نوازشریف… Continue 23reading پیپلزپارٹی حکومت کیخلاف حد سے آگے نکل گئی، نوازشریف پر سنگین ترین الزام