کراچی،علماءکو قتل کرنے والا سیاسی جماعت کاخاص آدمی گرفتار
کراچی(نیوزڈیسک)مفتی شامزئی ودیگر علما اور پولیس انسپکٹر ناصر الحسن سمیت دیگر کئی افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم وصی حیدر کو پولیس نے فیڈریا بی ایریا سے گرفتار کرلیا ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ فیروزشاہ کے مطابق گرفتارملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔حکام کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا… Continue 23reading کراچی،علماءکو قتل کرنے والا سیاسی جماعت کاخاص آدمی گرفتار