گوادر میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی،ایرانی باشندوں کیلئے ”اہم کام “کرنیوالا افسر گرفتار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر جعلی شناختی کارڈ بنانے میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف کارروائی تیز کر دی گئی ہے اور کراچی اور اسلام آباد کے بعد پیر کو گوادر سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت نادرا کے دواہلکار گرفتارکرلئے گئے۔ یہ گرفتار اہلکار ایرانی باشندوں کو غیر قانونی طور پر… Continue 23reading گوادر میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی،ایرانی باشندوں کیلئے ”اہم کام “کرنیوالا افسر گرفتار