شادی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی
مکوآنہ (این این آئی )شادی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چک نمبر 124 رب کی رہائشی کرن شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم صابر علی اس سے شادی کرنا چاہتا تھا جبکہ شادی سے انکار… Continue 23reading شادی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی