ناکامی کا الزام اپوزیشن پر ڈالنے والا بیانیہ پرانا ہو چکا کارکردگی دکھائو یا گھر جائو، شیری رحمن
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر ناکامی کا الزام اپوزیشن پر ڈالنے والا بیانیہ اب پرانا ہو چکا ہے۔ اب کارکردگی دکھائو یا گھر جائو۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ناکامی کا الزام اپوزیشن پر ڈالنے والا بیانیہ پرانا ہو چکا کارکردگی دکھائو یا گھر جائو، شیری رحمن