پاکستانی خواتین اور بچوں کیلئے تشویشناک خبر
مکوآنہ (این این آئی )غیر متوازن خوارک سے ملک میں 2025 تک ہر دوسری عورت موٹاپے کا شکار ہو جائے گی۔ پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن نے خبردار کردیا۔پاکستانی خواتین اوربچوں میں موٹاپے کی شرح بڑھنے لگی، پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کا سالانہ 428 ارب روپے موٹاپے سے متعلق بیماریوں پر خرچ ہونے کا… Continue 23reading پاکستانی خواتین اور بچوں کیلئے تشویشناک خبر