ایک سال میں حکومت کی سب سے بڑی ناکامی،پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا
کراچی(نیوزڈیسک)ایک سال میں حکومت کی سب سے بڑی ناکامی، امن و امان کی ابتر صورتحال اور توانائی کے بدترین بحران کے باعث بیرونی تجارت میں پاکستان کو تین ارب ڈالر سے زائد خسارہ ہوا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق رواں مالی سال جولائی اور اگست میں ملکی تجارتی خسارہ آٹھ اعشاریہ چار فیصد اضافے سے تین… Continue 23reading ایک سال میں حکومت کی سب سے بڑی ناکامی،پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا