پاک روس فلیگ شپ اور اسٹرٹیجک منصوبے کو بڑا جھٹکا، پٹرولیم ڈویژن نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس کے فلیگ شپ اور اسٹریٹجک منصوبے کو زبردست جھٹکا، پیٹرولیم ڈویژن کا IGA میں طے شدہ اور وفاقی کابینہ سے منظور شدہ معاملات پر دوبارہ مذاکرات کا مطالبہ ، ماسکو نے 9نومبر کو شیئر ہولڈنگ معاہدے پر بات چیت کیلئے پاکستان جانے کیلئے تیار اپنے وفد کو دبئی… Continue 23reading پاک روس فلیگ شپ اور اسٹرٹیجک منصوبے کو بڑا جھٹکا، پٹرولیم ڈویژن نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا