پشاور میں چینی 175روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی
پشاور( آن لائن ) پشاور شہر میں چینی کی 175 روپے فی کلو میں فروخت کی جاری ہے۔ پشاور میں چینی کے نرخ میں کمی نہ آسکی اور چینی 175 روپے میں فروخت کی جارہی ہے، غلہ مارکیٹ اشرف روڈ میں چینی کی بوری 7 ہزار 200 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔ تاجروں کا… Continue 23reading پشاور میں چینی 175روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی