‘ خواتین پرتشدد، مزید نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آگئیں
مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادباوا چک میں خواتین پرتشدداورنازیباویڈیوزکامعاملہ,ملت ٹاؤن پولیس نیواقعہ میں ملوث5ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ خواتین کی سڑک پر خودبھی برہنہ ہونیکی ویڈیوزمنظرعام پرآگئیں۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزتھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ باواچک میں خواتین کوبرہنہ کرکیان پرتشددکرنیکی ویڈیوزمنظر عام پر آئیں، سی پی اوفیصل آبادڈاکٹرمحمدعابدخاں نینوٹس لے لیا۔پولیس نیملزمان کوگرفتارکرکے… Continue 23reading ‘ خواتین پرتشدد، مزید نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آگئیں