اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

سموگ پر قابو پانے کیلئے لاہور سے تجاوزات کے خاتمے کی درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کونوٹس جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لیے لاہور سے تجاوزات کے خاتمے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو آج بروز( منگل ) کیلئے نوٹس جاری کر دیے ۔جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کے

وکیل کاکہنا تھا کہ فضائی آلودگی سے سموگ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ تجاوزات سے ٹریفک جام ہوتی ہے اور گاڑیوں کے دھوئیں سے فضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔ استدعاہے کہ عدالت لاہور بھر سے تجاوزات کے فوری خاتمے کا حکم دے ۔عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو آج بروز( منگل ) کیلئے نوٹس جاری کر دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…