منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

‘ خواتین پرتشدد، مزید نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آگئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادباوا چک میں خواتین پرتشدداورنازیباویڈیوزکامعاملہ,ملت ٹاؤن پولیس نیواقعہ میں ملوث5ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ خواتین کی سڑک پر خودبھی برہنہ ہونیکی ویڈیوزمنظرعام پرآگئیں۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزتھانہ ملت ٹاؤن کے

علاقہ باواچک میں خواتین کوبرہنہ کرکیان پرتشددکرنیکی ویڈیوزمنظر عام پر آئیں، سی پی اوفیصل آبادڈاکٹرمحمدعابدخاں نینوٹس لے لیا۔پولیس نیملزمان کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان نینہ صرف تشدد کیابلکہ سر عام برہنہ کر کیویڈیوزبھی بناتیرہے۔کچھ ایسی ویڈیوزبھی سامنیآئیں جن میں خواتین خوداپنی مرضی سیبرہنہ ہو رہی ہیں،خواتین کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں،خواتین نیچوری کی کارر و ائی سیبچنے کے لئیایساقدم اٹھایا۔دیگرتاجروں نیبھی الزام خواتین پرلگادیا۔اس واقعہ کانوٹس وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے لیتیہوئیآر پی اوفیصل ا?بادسیانکوائری رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔پولیس کاکہناہیکہ تمام ویڈیوز کی چھان بین کرتیہوئیمیرٹ پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں جہاں چاروں خواتین پانی پینے کے لیے ایک الیکٹرک سٹور میں داخل ہو ئیں۔خواتین نے بتایا کہ الیکٹرک سٹور کے مالک صدام اور تین ملازمین نے انہیں چوری کے الزام میں محبوس بنا لیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے،اس دوران مزید افراد بھی وہاں ا?گئے اور تشد د کے دوران انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہنہ کر دیا گیا اور ملزمان برہنہ حالت میں ویڈیو بناتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…