ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اسد عمر کا فیملی کے ہمراہ سرگودھا ریجن کے علاقہ وادی سون کھبیکی جھیل اور اچھالی جھیل کا تفریحی دورہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے اپنی فیملی کے ہمراہ سرگودھا ریجن کے علاقہ وادی سون کھبیکی جھیل اور اچھالی جھیل کا تفریحی دورہ کیا۔زرائع کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے فیملی کے ہمراہ سرگودھا ریجن کے علاقہ وادی سون کھبیکی جھیل اور اچھالی جھیل کا تفریحی دورہ

کیا اور اچھالی ریسٹ ہاؤس میں آرام کرتے ہوئے دوپہر کا کھانا کھایا۔وفاقی وزیر اسد عمر کے تفریحی دورہ سے واپسی پر اچھالی کے وفد نے ملک عمر اسلم خان کی سربراہی میں وفاقی وزیر سے ملاقات میں پدھڑار سے اچھالی براستہ جابہ روڈ کی تعمیر کے لئے استدعا کی جسے وفاقی وزیر نے منظور کرتے ہوئے اس منصوبہ کی جلد تعمیر کا وعدہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…