جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اپوزیشن کو قومی سلامتی کے امورپر سیاست نہیں کرنی چاہیے، علی محمد خان

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کو قومی سلامتی کے امورپر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی کے اجلاس سے قبل وہ غیر رسمی گفتگو کررہے تھے ۔ صحافی نے سوال کیاکہ اپوزیشن کے بغیر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا کیا مزہ آئے گا۔ علی محمد خان نے کہاکہ اپوزیشن کو قومی سلامتی کے

امور پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیر مملکت نے کہاکہ قومی سلامتی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے، اپوزیشن کو آنا چاہیے تھا۔ وزیرمملکت نے کہاکہ کیا وجہ ہے اپوزیشن عسکری قیادت کی بریفنگ میں شریک ہوتی ہے اور آ پ کی بریفنگ کا بائیکاٹ کرتی ہے۔ علی محمد خان نے کہاکہ اپوزیشن پھر ووٹ کوعزت دینے کی باتیں کیوں کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…