منی لانڈرنگ کیس ‘ الطاف حسین اپنی رہائش گاہ سے پولیس اسٹیشن روانہ
لندن(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں کچھ دیر بعد لندن پولیس کے سامنے پیش ہوں گے۔ الطاف حسین اپنی رہائش گاہ سے پولیس اسٹیشن جانے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ایم کیوایم کی قانونی ٹیم الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کی کوشش کرے گی۔ الطاف حسین کے ساتھ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ‘ الطاف حسین اپنی رہائش گاہ سے پولیس اسٹیشن روانہ