مسلح ڈرون کی تیاری میں چین نے مدد نہیں کی، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ان رپورٹوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ پاکستان کی طرف سے مسلح ڈرون کی تیاری میں چین نے پا ک فوج کی مدد کی۔القاعدہ سمیت دیگر دہشت گرد گروپوں کے خلاف جنگ میں امریکا کے ساتھ ہم آہنگی میں اضافہ کرنےکی کوشش… Continue 23reading مسلح ڈرون کی تیاری میں چین نے مدد نہیں کی، سربراہ پاک فضائیہ