پی ٹی آئی نے ووٹوں کی منتقلی کی جانچ پڑتال کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی
لاہور(نیوزڈیسک)این اے122،ووٹر لسٹوں مےں ردوبدل ،تحریک انصاف حکومت کو جھٹکا دینے کو تیار-ضمنی الیکشن کا نتیجہ سامنے آنے کے باوجود تحریک انصاف اور ن لیگ ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہیں، پی ٹی آئی نے این اے ایک سو بائیس میں ووٹ منتقل کئے جانے کے معاملےکی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی۔… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ووٹوں کی منتقلی کی جانچ پڑتال کے لئے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی