پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت( پیر ) ہو گی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیرکیس کی سماعت کریں گے۔ فاضل عدالت نے اوگرا کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں جواب سمیت طلب کر رکھا ہے،چیف سیکرٹری، آئی جی… Continue 23reading پٹرول کی مصنوعی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت( پیر ) ہو گی


































